شگوفہ زار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھول اور کلیوں سے بھرا باغ، جہاں پھول اور کلیوں سے لدے ہوئے پودے کثرت سے اگے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھول اور کلیوں سے بھرا باغ، جہاں پھول اور کلیوں سے لدے ہوئے پودے کثرت سے اگے ہوں۔